جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

پی آر اے نے مشہور ٹک ٹاک سٹار ” ڈولی ” کا بینک اکائونٹ منجمد کر کے 4.4ملین کی وصولی کر لی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب ریو نیو اتھارٹی نے مشہور پاکستانی ٹک ٹاک سٹار، ماڈل نوشین سید عرف”ڈولی”کے 16ملین روپے کی ٹیکس نادہندہ ہونے پر بینک اکائونٹ کو منجمد کرکے کے 4.4ملین روپے کی وصولی کر لی ۔ترجمان کے مطابق گلبرگ میں واقع ڈولی کابیوٹی سیلون 16ملین روپے کا نا دہندہ ہے ۔

رقم کی وصولی کے لئے پراپرٹی ضبط یا دیگر اکائونٹ ہونے پر انہیں منجمد کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق ڈولی کو متعدد بار ٹیکس کی ادائیگی کے لئے نوٹس دئیے گئے تھے ،بار بار موقع فراہم کرنے کے باوجود ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے پر اکائونٹ کو منجمد کیا گیا ۔کمشنر پی آر اے مصباح نواز کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر سعود عتیق نے کاروائی کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…