حدیقہ کیانی نے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے200 گھروں کی تعمیر نو کا ہدف پورا رلیا
لاہور( این این آئی)معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے لوگوں اور مختلف اداروں کے تعاون سے صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہوجانے والے ایک گائوں میں 200 نئے گھر تعمیر کروانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔حدیقہ کیانی نے ستمبر 2022 میں بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے… Continue 23reading حدیقہ کیانی نے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے200 گھروں کی تعمیر نو کا ہدف پورا رلیا