منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

معروف اداکارہ طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)معروف اداکارہ طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ طوبی انور نے اپنے مداحوں کویہ خوشخبری سنانے کیلئے اپنی دو تصاویرانسٹاگرام پر پوسٹ کیں۔ایک تصویر میں وہ دبئی حکام کی جانب سے اپنا گولڈن ویزا وصول کر رہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں دبئی کے جھنڈے کیساتھ کھڑی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ الحمداللہ! میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کی بیحد شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے اپنے ملک کے گولڈن ویزا سے نوازا۔انہوں نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات بھی اب میرا اپنا گھر ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہمایوں سعید، اداکارہ مہوش حیات، ادکارہ صبا قمر اور گلوکار عاطف اسلم سمیت دیگر فنکاروں کو بھی دبئی حکومت گولڈن ویزا دے چکی ہے۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…