ویڈیو لیک کے بعد ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے شادی کرلی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کر لی۔گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی، ویڈیو میں علیزہ سحر ویڈیو کال کے دوران اُس شخص کی نامناسب فرمائش پوری کرتی نظر آئیں۔ویڈیو کال پر بات کرنے… Continue 23reading ویڈیو لیک کے بعد ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے شادی کرلی



































