بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ ثناء جاوید کے نئے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) خوبرو پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید کے نئے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی۔کئی پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ثنا جاوید کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لئے۔اداکارہ ثناء جاوید نے حال ہی میں دلکش لہنگا چولی میں برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز میں ان کے حسن کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا۔

اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے معروف کلاتھنگ برانڈ کا شاندار لہنگا چولی زیب تن کیا ہوا تھا جس پر ہوا نگوں کا کام اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے، ویڈیوز میں ثناء جاوید ہاتھ میں گلاب کا پھول تھامے ساتھی ماڈل کے ساتھ پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔اس فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رکھا ہے جسے عوام اور فیشن کی دنیا میں دلچسپی لینے والوں کی جانب سے کافی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…