بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا بگ باس کے آن ایئر سیزن 17 کی پیشکش کا دعویٰ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں مقبول ترین بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 17 کی پیشکش ہوئی ہے جو ان دنوں بھارتی ٹی وی پر جاری ہے۔حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی بتایا کہ انہیں بھارت کے رئیلیٹی شو میں شرکت کی پیشکش کی گئی ہے۔

حریم شاہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے بگ باس کے سیزن 17 کے لیے بْلایا گیا ہے’، اْنہوں نے صارفین سے رائے بھی مانگی کہ میں اس پیشکش کو قبول کرکے بگ باس میں جاؤں یا نہیں؟حریم شاہ کی ٹوئٹ پر متعدد صارفین نے تبصرے کیے، کچھ نے انہیں بھارتی چینل کی اس پیشکش کو قبول کرنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ جاؤ اور پاکستان کا نام روشن کرو جب کہ چند صارفین نے انہیں پیشکش کو ٹھکرانے کا کہا۔واضح رہے کہ سلمان خان کے شو بگ باس کے 17ویں سیزن کا آغاز گزشتہ ماہ اکتوبر میں ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…