منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی اداکارکو فلسطینیوں کی حمایت پر تنقید کا سامنا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار اور فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو فلسطینیوں کی حمایت میں بولنے پر بھارتیوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں کمال ارشد نے کہا تھا کہ اسرائیل غزہ پر مزید حملے کررہا ہے اور بیگناہ فلسطینیوں کا قتل کررہا ہے۔

اداکار نے کہا تھا کہ اسرائیل، بیگناہ فلسطینیوں کا قتل کرکے ان لوگوں کو واپس نہیں لاسکتا جو حماس کے حملوں کے دوران ہلاک ہوئے، حتی کہ لاکھوں فلسطینیوں کا قتل کرکے بھی وہ اپنے اسرائیلی عوام کو واپس نہیں لاسکتا۔کمال راشد خان کو فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر بھارتی شدید تنقید کا نشانہ بنایا رہے ہیں، منیش کمار نامی صارف نے اداکار کو بے شرم قرار دیا جبکہ ایک صارف نے طنزیہ انداز میں کہا کہ جنگ ہی حل ہے، اب اس جنگ کو انجوائے کریں ،اگر آپ یہ دیکھ کر جذباتی ہورہے ہیں تو غزہ جائیں اور جہادیوں کا ساتھ دیں۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…