ریما کو ساتھی اداکارہ کی جانب سے زہر دینے کی کوشش،زہر دینے کے لیے کتنے روپے دیے گئے؟ انتہائی حیران کن انکشاف سامنے آ گیا
لاہور( این این آئی )پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ریما خان نے ساتھی اداکارہ کی جانب سے زہر دینے کی کوشش کا انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلمسٹار ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں زہر دینے کی کوشش کی گئی اور یہ کوشش ایک دوسری اداکارہ کی جانب… Continue 23reading ریما کو ساتھی اداکارہ کی جانب سے زہر دینے کی کوشش،زہر دینے کے لیے کتنے روپے دیے گئے؟ انتہائی حیران کن انکشاف سامنے آ گیا