91ویں آسکر ایوارڈز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین نے 15 ٹرافیاں جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا
لاس اینجلس (آن لائن)91ویں آسکر ایوارڈز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین نے 15 ٹرافیاں جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ لاس اینجلس میں ہونے والے ایوارڈز میں 15 خواتین ٹرافی گھر لے جانے میں کامیاب رہیں جبکہ ان کے مقابلے میں 39مردوں نے ایوارڈز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔اس سے قبل خواتین کی جانب… Continue 23reading 91ویں آسکر ایوارڈز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین نے 15 ٹرافیاں جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا