کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پرسابق بھارتی اداکارہ اورموجودہ سیاستدان ارمیلا کو بھارتیوں نے غدار قرار دیدیا،شدید تنقید کا سامنا
نئی دلی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ اوربھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رکن ارمیلا ماٹونڈ کر کو کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر بھارتیوں نے غدار قرار دے دیا۔بھارت میں یہ روایت عام ہے کہ اگرکوئی اداکاریا اداکارہ پاکستان کی حمایت میں یا کشمیر میں ہونیوالے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو… Continue 23reading کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پرسابق بھارتی اداکارہ اورموجودہ سیاستدان ارمیلا کو بھارتیوں نے غدار قرار دیدیا،شدید تنقید کا سامنا





































