پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے سینئر اداکار عابد علی انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، قوم سے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف و سینئر اداکار عابد علی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار عابد علی کو طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا اور اس وقت وہ لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں آئی سی یو میں زیر علاج ہیں، ان کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے، واضح رہے کہ اداکار عابد علی جگر کی

بیماری میں مبتلا ہیں اور انہیں اچانک سانس بند ہو جانے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پاکستان کے فنکاروں نے معروف اداکار عابد علی کی صحت کے لیے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے۔عابد علی 1979ء میں معروف ڈرامہ وارث میں دلاور کے کردار سے مشہور ہوئے۔ اداکار عابد علی نے وارث کے علاوہ آن، پیاس، دوریاں، دشت اور مہندی میں بھی لازوال کردار ادا کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…