جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

معروف گلوکارہ کو مبینہ طور پر بھائی نے رقم نہ دینے پرچھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا،لرزہ خیز واقعہ

datetime 30  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات (این این آئی)سوات میں مقامی گلوکارہ اوررقاصہ ثنا ء  عمر کو مبینہ طور پر اس کے بھائی نے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیاہے۔  نجی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ گلوکارہ و رقاصہ ثناء  عمر  نے گزشتہ شب محفل موسیقی میں پیسے کمائے تھے جس کے بعد صبح ان کے بھائی  کے ساتھ پیسوں پر جھگڑا ہوا جس میں

اسکے بھائی  نے اپنی بہن کو چھری کے وار سے شدید زخمی کردیا۔واقعہ کے بعد ثناء  عمر کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیاتھا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ چل بسیں۔مینگورہ پولیس نے واقعہ  کی  رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔ثناء  عمر کا تعلق سوات میں  مینگورہ کے نواحی علاقے بنڑ سے بتایا گیاہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…