باہرجانے کی آزادی ہو یا سترتک کپڑے پہننا ہو لیکن یہ ایک بے حیانعرہ ہے کہ میراجسم میری مرضی، عورت اور مرد کی تفریق کہاں رہ گئی،خلیل الرحمان قمر پھر بول پڑے
اسلام آباد(این این آئی) مصنف، ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمر نے کہاکہ وہ عورتوں کے حقوق کا سب سے بڑے حامی ہیں۔ خلیل الرحمان قمر نے کہاکہ کسی خاتون کو اس کے جسم کانام لے کر اور شکل کانام لیکر مخاطب کرنے کی نہ قانون اجازت دیتاہے نہ آئین اجازت دیتاہے اور نہ ہی شرع اجازت… Continue 23reading باہرجانے کی آزادی ہو یا سترتک کپڑے پہننا ہو لیکن یہ ایک بے حیانعرہ ہے کہ میراجسم میری مرضی، عورت اور مرد کی تفریق کہاں رہ گئی،خلیل الرحمان قمر پھر بول پڑے