پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

آپ دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ مرد ہو یا عورت کسی کو دوسرے کی توہین کرنے کا حق نہیں، عائشہ عمر کی خلیل الرحمان پر شدید تنقید

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ مرد ہو یا عورت، کسی کو دوسرے کی توہین کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ اداکارہ نے خلیل الرحمان قمر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے قومی ٹی وی پر دنیا کو کیا پیٖغام دے رہے ہیں کہ ہمارت معاشرے میں مرد اور خواتین ایک دوسرے

کے ساتھ ایسا برتاؤ کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرد ہو یا عورت دونوں کو ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنا چاہیے اور ایک صحت مند معاشرہ کے افراد ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنے کے ساتھ ایک دوسرے کی بات کو برداشت بھی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…