منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

عائشہ عمر کی ویڈیوز اور تصاویر نے رابی پیرزادہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، حد ہی کردی

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ عائشہ عمر کی نازیبا ویڈیو سامنے آ گئی ہے، بلبلے کی خوبصورت کا کردار اب تک مقبول ہے اور اس کردار نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا، عائشہ عمر کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ ایسا لباس زیب تن کریں گی، پاکستانی مداح تو سوشل میڈیا پر وائرل ان کی تصاویر دیکھ کر سکتے میں آ گئے ہیں، اس ویڈیو میں عائشہ عمر میکسیکو کے ایک بیچ پر ہیں اور جہاں وہ خوب ہلہ گلہ بھی کر رہی ہیں،

ان کے ساتھ ان کے ساتھ کچھ کالے اور گورے دوست بھی ہیں لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ عائشہ عمر نے ایسا لباس زیب تن کیا ہوا ہے کہ ایسا کوئی ہالی ووڈ کی اداکارہ بھی نہیں پہنتی ہو گی، انتہائی نازیبا لباس میں ملبوس عائشہ عمر نے زیب تن کیا ہوا ہے۔ ان کی حالیہ تصاویر اور ویڈیوز نے ان کے چاہنے والوں کو شدید صدمہ پہنچایا ہے اور وہ غم و غصے کی حالت میں ہیں۔عائشہ عمر کی تصاویر اور ویڈیوز نے تمام حدیں ہی کراس کر لی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…