جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

خلیل الرحمان نے اپنی عزت ٹکے کی نہیں چھوڑی، اداکارہ ریشم ماروی سرمد کے حق میں کھڑی ہو گئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ خلیل الرحمان قمر پاکستان کی پہچان ہیں لیکن انہوںنے ٹی وی پر بیٹھ کر ایک خاتون کیلئے جس طرح کے الفاظ استعمال کئے ہیں اس کے بعد انہوںنے اپنی ایک ٹکے کی عزت نہیں چھوڑی ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہاکہ ہم سب خلیل الرحمان کابے حد احترام اور انہیں عزت دیتے ہیں اور کسی کو بھی یہ اچھانہیں لگ رہا کہ ان کیخلاف کوئی بات کی جائے ۔ انہوں نے اپنے

شہرہ آفاق ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو ‘‘میں ایک عورت کیلئے دوٹکے کے ڈائیلاگ لکھے لیکن میںیہ کہوں گی کہ انہوںنے ٹی وی پر بیٹھ کر خاتون کیلئے جس طرح کے الفاظ ادا کئے ہیں اس کے بعدان کی اپنی ایک ٹکے کی عزت باقی نہیںرہی ۔ لاکھوںلوگ جو ان سے پیا رکرتے ہیں انہیں شدید دھچکا لگا ہے ۔ریشم نے کہا کہ میں پیمرا سے پوچھتی ہوں اگر تنقید پر ٹی وی اینکراورسیاستدانوں پر توپاپندی لگ سکتی ہے مگر آج پیمرا کہاں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…