محسن عباس کو انڈسٹری میں لانے والاشخص خالد بٹ تمام تر حقیقت سامنے لے آیا
کراچی( آن لائن)محسن عباس پر اہلیہ فاطمہ کی جانب سے گھریلو تشدد کے عائد کیے جانے والے الزامات پر اب خالد بٹ بھی سامنے آگئے ہیں۔ خالد بٹ وہ شخص ہیں جو محسن عباس حیدر کو انڈسٹری میں لائے تھے۔ انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے محسن… Continue 23reading محسن عباس کو انڈسٹری میں لانے والاشخص خالد بٹ تمام تر حقیقت سامنے لے آیا