پاکستان میں پرفارمنس کرنے پر بھارتی گلوکارمیکا سنگھ نے معافی مانگ لی
ممبئی (این این آئی)پاکستان میں پرفارمنس کرنے پر میکا سنگھ نے معافی مانگ لی۔تفصیلات کیمطابق بھارتی فلم تنظیم فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنی ایمپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) نے کچھ دن قبل پاکستان میں پرفارمنس کرنے پر گلوکار میکا سنگھ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔تنظیم نے میکا سنگھ کی جانب سے پاکستان میں… Continue 23reading پاکستان میں پرفارمنس کرنے پر بھارتی گلوکارمیکا سنگھ نے معافی مانگ لی







































