منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

مسلمان لڑکے سے میرے دوستی کیسے محبت میں تبدیل ہوئی اورمیرے فیملی روحیل امین کو کیوں قبول نہیں کر رہی ؟ دوستی کرنے پر میرے ساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ ریتک روشن کی بہن نے کس سے مدد مانگ لی

datetime 25  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار راکیش روشن کی بیٹی سونینا روشن نے کہا ہے کہ میرے والد نے مسلمان لڑکے سے دوستی رکھنے پر مجھے مارا پیٹا ہے۔میری فیملی روحیل امین کو صرف اس لیے قبول نہیں کررہی کہ وہ مسلمان ہے۔

سونینا روشن نے ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ برس فیس بْک پر صحافی روحیل امین سے میری دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی لیکن میرے والد راکیش روشن مذہب کی بنیاد پر اس تعلق کے خلاف سماج کی دیوار بنے ہوئے ہیں۔ریتک روشن کی بہن سونینا روشن نے کہا ہے کہ میرے گھر والوں نے میری زندگی کو جہنم بنا دیا ہے اور میں ناقابل برداشت صورتحال میں زندگی گزار رہی ہوں، ریتک والد کے سامنے بے بس ہے کچھ نہیں کرسکتا اس لیے اداکارہ کنگنا رناوت سے مدد مانگی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے والد مجھ پر تشدد کر رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ دہشت گرد ہے جبکہ روحیل امین ایسا نہیں ہے۔سونینا روشن نے انکشاف کیا کہ میں نے اداکارہ کنگنا رناوت اور رنگولی چنڈل سے کہا ہے کہ وہ مجھے انصاف دلانے میں مدد فراہم کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…