مبینہ فحش ویڈیو اور تصاویر وائرل،معروف اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کا موقف بھی سامنے آگیا
لاہور(این این آئی)معروف اداکارہ وگلوکارہ رابی پیر زادہ کی مبینہ فحش ویڈیوزاور تصاویروائرل ہوگئیں جس پر اداکارہ نے کارروائی کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکار ہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کی گزشتہ روز مبینہ فحش ویڈیو زاور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ذرائع کے… Continue 23reading مبینہ فحش ویڈیو اور تصاویر وائرل،معروف اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کا موقف بھی سامنے آگیا