بڑی تعداد میں پاکستان مخالف فلموں میں کام کرنے والے بھارتی اداکار سنی دیول نے بھی پاکستان کے دورے کا اعلان کر دیا، عوام کا شدید ردعمل
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف اداکار سنی دیول بھی کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے، اس بات کا اعلان بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے دفتر کی جانب سے کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گورداسپور کے ممبر صوبائی اسمبلی سنی دیول کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب… Continue 23reading بڑی تعداد میں پاکستان مخالف فلموں میں کام کرنے والے بھارتی اداکار سنی دیول نے بھی پاکستان کے دورے کا اعلان کر دیا، عوام کا شدید ردعمل







































