منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اس شخص نے درجنوں لڑکیوں کیساتھ غیر اخلاقی حرکت کی ہے اور اب یہ ۔۔۔! معروف سینئر اینکر پرسن رابعہ انعم کس بڑی شخصیت کیخلاف بول پڑیں ، بڑ اانکشا ف کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی معروف سینئر اینکر پرسن نے ایسا ٹویٹ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا ۔ معروف اینکررابعہ انعم نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں لکھا کہ ’’ ایک سوشل میڈیا پرسنیلٹی جس کا انہوں نے نام نہیں لکھا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے درجنوں لڑکیوں کیساتھ غیر اخلاقی حرکت کی ہے اور کئی لڑکیوں کو ہراساں بھی کیا ہے ، ان درجنوں لڑکیوں کیساتھ غیر

اخلاقی حرکت کے بعد انہیں ہر روز بلیک میل اور دھمکا رہا ہے کہ وہ اس کیخلاف آواز نہ اٹھائیں ۔ معروف اینکر رابعہ انعم نے کہا ہے کہ ان لڑکیوں نے مجھ سے مدد مانگی ہے ۔ رابعہ انعم  ان لڑکیوں کی مدد کیلئے معروف سوشل میڈیا پرسنیلٹی کیخلاف بول اٹھیں ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ ہر لڑکی کے پاس ان کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں مگر وہ عوامی سطح پر آکر بولنے ڈے گھبرا رہیں کیونکہ عوام کیا کہے گی ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…