جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی اداکاررنویر سنگھ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں بڑی پیش گوئی کردی،پاکستانی شائق کو دلاسہ دینے کی ویڈیو وائرل

datetime 17  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر(این این آئی) مایہ ناز بولی وڈ اسٹار رنویر سنگھ نے بھارت سے شکست کے بعد اسٹیڈیم میں ایک پاکستانی شائق کو دلاسہ دے کر سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے کا انعقاد ہوا جس میں گرین شرٹس کو ایک مرتبہ پھر ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستانی ٹیم کی ورلڈ کپ مقابلوں میں پڑوسی ملک کے ہاتھوں یہ ساتویں شکست تھی۔شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کے

شائقین نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا تاہم ان ہی شائقین میں سے ایک نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بولی وڈ اداکار انہیں دلاسہ دے رہے تھے۔ویڈیو میں دیکھا گیاکہ عاطف نواز نامی شائق کو رنویر سنگھ گلے لگاکر کہہ رہے ہیں دلبرداشتہ نہ ہوں، اگلی مرتبہ پاکستانی ٹیم کامیاب ہوگی۔رنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے، مخلص ہے اور وہ ورلڈ کپ میں ضرور واپسی کرے گی۔ویڈیو کے اختتام پر عاطف نواز رنویر کا شکریہ ادا کرتے ہیں



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…