ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

سلمان خان اپنے گھر میں میرا بیان سنتے ہیں: مولانا طارق جمیل

datetime 14  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)بالی ووڈ کے میگا اسٹار بھی مولانا طارق جمیل کے پرستار نکلے۔ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹارسلمان خان بھی ان کے بیان سنتے ہیں۔مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ان کے ایک دوست کاروبار کے سلسلے میں ممبئی گئے۔ وہ اپنے جس دوست کے گھر ٹھہرے تھے اس نے انہیں بالی ووڈ اسٹار سلمان خان سے ملوایا۔ سلمان خان نے پوچھا کہ کیا آپ مولانا طارق جمیل کو جانتے ہیں۔

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میرا دوست یہ سن کر حیران رہ گیا اوراس نے سلمان خان سے پوچھا کہ آپ مولانا طارق جمیل کو کیسے جانتے ہیں جس پر سلمان خان نے میرے بیان کی سی ڈیز دکھائیں جو وہ سنتے ہیں۔ سلمان خان کے گھر والے بھی میرا بیان سنتے ہیں۔بالی ووڈ اور پاکستان کے متعدد سپر اسٹار مولانا طارق جمیل کے مداح ہیں۔ بالی ووڈ اسٹار عامر خان بھی سعودی عرب میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…