منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اوران کی بیٹی سہانا خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے، شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کے بالی ووڈ ڈیبیو کے لئے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کردی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان جلد ہی سوجائے گھوش کی ہدایت کاری میں ایک فلم کرنے والے ہیں، جس میں ان کی بیٹی سہانا خان بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

فلم کا ٹائٹل ابھی طے نہیں ہوا ہے تاہم شاہ رخ نے فلم کیلئے ہاں کہہ دی ہے،انہوں نیاس فلم کی شوٹنگ مارچ 2025 تک مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔رپورٹس بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ کی آنے والی فلم پٹھان او رجوان کی طرح ایکشن تھریلر ہوگی، جس کی شوٹنگ نومبر 2024 سے شروع ہوگی۔سوجائے گھوش کی آنے والی یہ فلم ایک اہم پروجیکٹ ہوگا، جو سہانا خان کی بڑی اسکرین پر پہلی فلم ہوگی۔اس فلم کا پروڈکشن سدھارتھ آنند ہی کریں گے جو ایکشن کے ماہر ہیں اور انہوں نے ہی شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کو ڈائریکٹ کیا تھا۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…