منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں منعقدہ فیشن شو میں طلبا ماڈلزکے جلوے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی میں سجا منفرد فیشن شو، جہاں طالبات ماڈلز اور فیشن ڈیزائنر کے روپ میں نظر آئیں ۔کراچی میں پاکستان امریکن کلچر سینٹر کی طالبات نے اپنے فیشن ڈیزائنز کے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا تو فیشن شو میں طلبا ماڈلز نے جلوے بکھیرے ۔منعقدہ فیشن شو میں یو اے ای، عمان اور کوریا کے قونصل جنرل نے خصوصی شرکت اور اس فن میں نئے آنے والوں کی صلاحیتوں کو سراہا۔

ریمپ پر واک کرنے والی بہت سی ماڈلز پہلی بار اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور کہا خواہش تھی کہ ماڈلنگ کرو یہ خواب بھی پورا ہوا مستقبل میں بھی اس شعبے کو اپنانے کا ارادہ ہے۔مستقبل کے معماروں کے فن کے جوہر دیکھ کر حاضرین خوب محظوظ ہوئے اور انکے بہتر مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا،نئے ڈئزائنر کے تیار کردہ ملبوسات پہن کر نیو ٹیلنٹ نے واک کر کے سماں رنگین کر دیا۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…