بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ورلڈ کپ جیتنے کا صرف ایک ہی طریقہ بچا ہے، امپائروں کی جگہ پاکستانی جج تعینات کر دیئے جائیں،سہیل احمد

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)میزبان و کامیڈین اداکار سہیل احمد نے مسلسل شکست کے بعد قومی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے کا طریقہ بتادیا ۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں سہیل احمد نے کا کہ ورلڈ کپ جیتنے کا اب صرف ایک ہی طریقہ بچا ہے، امپائروں کی جگہ پاکستانی جج تعینات کر دیئے جائیں۔

اداکار کی پوسٹ ایک صارف نے کہا کہ ججوں کو کونسا پاکستان سے پیار ہے۔ایک صارف نے کہا کہ پھر تو ہر صورت مغربی ٹیمیں یا بھارت ہی ورلڈ کپ جیتے گا، ابھی تو ڈی آر ایس کی وجہ سے پاکستان کے پاس جیتنے کا موقع ہوتا ہے۔ایک اور صارف نے کہا کہ کرکٹ کو چھوڑو، یہ صرف وقت کا ضیاع ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…