اسرائیلی بمباری، فلسطینی اداکارہ اپنی دو بیٹیوں سمیت شہید

2  ‬‮نومبر‬‮  2023

غزہ(این این آئی)غزہ میں جاری وحشیانہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں فلسطینی اداکارہ ایناس السقا دو بیٹیوں سمیت شہید ہوگئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں معروف فلسطینی اداکارہ ایناس السقا دو بیٹیوں سمیت شہید ہوگئیں۔

فلسطینی وزارت ثقافت نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر اداکارہ اور ان کی بیٹیوں کی شہادت کا اعلان کیا۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ نے بہت سی کمیونٹی انٹرایکٹو سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا تھا، انہوں نے انجینئرنگ میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…