پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی اداکار سنجے دت، ریپر بادشاہ سمیت 40 افراد کیخلاف مقدمہ درج

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی گلوکار، گیت نگار، میوزک پروڈیوسر، اداکار، فلمساز اور ریپر ادیتیا پراتیک سنگھ سیسوڈیا جو کہ پیشہ ورانہ طور پر بادشاہ کے نام سے معروف ہیں اور بالی ووڈ کے مشہور و معروف ایکشن ہیرو سنجے دت سمیت 40 افراد کے خلاف ڈیجیٹل پائریسی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کی جانب سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایک میڈیا کمپنی نے ان شخصیات پر ڈیجیٹل پائریسی کا الزام عائد کیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ مذکورہ بالا افراد نے آئی پی ایل میچز اسٹریم کرنے کے حوالے سے حقوق املاک دانش کی خلاف ورزی کی ہے۔واضح رہے کہ دہلی سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ گلوکار و ریپر بادشاہ مخصوص انداز کی موسیقی سے سامعین کو مدہوش کرنے کی شہرت رکھتے ہیں لیکن اب ان پر یہ نئی افتاد آن پڑی ہے جس کے بعد آج وہ اپنے خلاف درج مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے مہاراشٹرا کے سائبر آفس کے روبرو پیش ہوئے۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…