جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی

datetime 6  جنوری‬‮  2026

سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی خوردہ قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کی رپورٹ کے مطابق یکم جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی ایک بوری کی اوسط پرچون قیمت 1387 روپے رہی، جو اس سے پہلے… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2026

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا، جس کا مقصد کشمیری عوام کی بھارتی تسلط کے خلاف جدوجہد اور ان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے… Continue 23reading ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

datetime 6  جنوری‬‮  2026

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 3200 روپے اضافے سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 2743 روپے اضافے سے 401201 روپے ہوگیا۔عالمی بازار… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2026

کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کینیڈا کی حکومت نے 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کے بغیر داخلے کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اقدام سیاحت کو فروغ دینے اور عالمی سطح پر روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے بعد کیریبین اور… Continue 23reading کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا

20کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا

datetime 6  جنوری‬‮  2026

20کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2600 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار روپے ہو… Continue 23reading 20کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا

ایران ،عراق جانے والے زائرین کیلئے خوشخبری، پاکستان سے بیرونِ ملک فیری سروس شروع ہونے کی امید

datetime 6  جنوری‬‮  2026

ایران ،عراق جانے والے زائرین کیلئے خوشخبری، پاکستان سے بیرونِ ملک فیری سروس شروع ہونے کی امید

اسلام آباد (این این آئی) ایران اور عراق جانیوالے زائرین کیلئے رواں ماہ پاکستان سے پہلی بار بیرونِ ملک فیری سروس شروع ہونے کی امید پیدا ہوگئی ۔وفاقی وزیر برائے بحری امور و پورٹس اینڈ شپنگ جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ فیری سروس ٹرمینل کی سافٹ لانچنگ 8 جنوری کو کی جائے… Continue 23reading ایران ،عراق جانے والے زائرین کیلئے خوشخبری، پاکستان سے بیرونِ ملک فیری سروس شروع ہونے کی امید

کراچی میں جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس والی چینی کی 1,800 بوریاں ضبط

datetime 6  جنوری‬‮  2026

کراچی میں جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس والی چینی کی 1,800 بوریاں ضبط

اسلام آباد/کراچی(این این آئی)ریجنل ٹیکس آفس ـII کراچی نے ان لینڈ ریونیو انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن کے اشتراک سے کی گئی انفورسمنٹ کی ایک کارروائی میں جعلی ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم (TTS) اسٹیمپس والی چینی کی ترسیل کرنے والے تین ٹرکوں کو ضبط کر لیا۔یہ کارروائی قومی شاہراہ پر واقع سسی ٹول پلازہ پر کی… Continue 23reading کراچی میں جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس والی چینی کی 1,800 بوریاں ضبط

ایم جی پاکستان نے صارفین کیلئے “اسٹارٹ اسمارٹ”مہم متعارف کرادی

datetime 5  جنوری‬‮  2026

ایم جی پاکستان نے صارفین کیلئے “اسٹارٹ اسمارٹ”مہم متعارف کرادی

کراچی (این این آئی)ایم جی موٹر پاکستان نے صارفین کیلئے ” اسٹارٹ سمارٹ دِس ایئر”مہم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد جدید ہائبرڈ گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کو پاکستانی صارفین کیلئے مزید قابلِ رسائی بناناہے۔ کمپنی نے ایک ایسے وقت میں اس اقدام کا اعلان کیا ہے جب ملک میں گاڑیوں کی قیمت… Continue 23reading ایم جی پاکستان نے صارفین کیلئے “اسٹارٹ اسمارٹ”مہم متعارف کرادی

ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار

datetime 5  جنوری‬‮  2026

ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ واپڈا کی نئی پالیسی 2026 کے تحت اب گھروں میں ایک سے زیادہ بجلی کے میٹر لگانے کی اجازت دے دی گئی ہے، جس سے صارفین کو سہولت حاصل ہوگی۔واپڈا اور پاور ڈویژن کی جانب سے جاری وضاحت کے… Continue 23reading ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 2,079