منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے24کروڑ ڈالر قرض منظور کرلیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے24کروڑ ڈالر قرض منظور کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے24کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی، یہ رقم کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسزمیں بہتری کے دوسرے مرحلے پر خرچ کی جائے گی۔عالمی بینک کے جاری اعلامئے کے مطابق منصوبہ پانی کی سپلائی، گندے پانی کی صفائی کرکے دوبارہ قابل استعمال بنانے میں مدد دے گا، منصوبہ… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کیلئے24کروڑ ڈالر قرض منظور کرلیا

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رواں ہفتے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بلآخر بڑی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے کم ہوئی۔ کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 800 روپے ہے۔ایسوسی ایشن… Continue 23reading مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 13  دسمبر‬‮  2024

اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)16 دسمبر 2024 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں0.81 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معقول کمی متوقع ہے۔ موجودہ… Continue 23reading اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کا بجٹ سپورٹ قرض منسوخ کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کا بجٹ سپورٹ قرض منسوخ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)سی پیک منصوبوں پر نظرثانی نہ کرنے پر ورلڈ بینک نے 500 ملین ڈالر سے زیادہ کا بجٹ سپورٹ قرض اس بنا پر منسوخ کر دیا ہے کہ اسلام آباد کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے بجلی کی خریداری کے معاہدوں پر نظر ثانی سمیت کچھ اہم شرائط… Continue 23reading ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کا بجٹ سپورٹ قرض منسوخ کر دیا

ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

اسلام آباد (این این آئی)ملکی زرمبادلہ ذخائر 6 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 6 دسمبر تک 16 ارب 60 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامئے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر سوا کروڑ ڈالر اضافے سے 12 ارب… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 23 پیسے رہی۔انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

پی آئی اے فلیٹ میں شامل 34 میں سے 17 طیارے گراؤنڈ، کروڑوں ڈالر کا نقصان

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

پی آئی اے فلیٹ میں شامل 34 میں سے 17 طیارے گراؤنڈ، کروڑوں ڈالر کا نقصان

اسلام آباد (این این آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے شعبہ انجینئرنگ کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب 34 کے فلیٹ میں سے 17 طیارے گراؤنڈ ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بوئنگ 777 کے 12 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، ایئر بس 320 ساختہ 17 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ… Continue 23reading پی آئی اے فلیٹ میں شامل 34 میں سے 17 طیارے گراؤنڈ، کروڑوں ڈالر کا نقصان

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہو گیا ہے،جمعرات کو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 82… Continue 23reading سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

تاریخ میں پہلی بار 300کروڑ کے چالان

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

تاریخ میں پہلی بار 300کروڑ کے چالان

لاہور ( این این آئی) سال 2024ء میں لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار تین سو کروڑ کے چالان کر ڈالے۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس لاہور نے رواں سال 56لاکھ سے زائد ٹریفک خلاف ورزیوں پر چالان کئے،سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار 300کروڑ کے چالان

Page 7 of 1836
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 1,836