جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے پر خلیجی ممالک میں سفارت خانے بند کرنے کا مطالبہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے پر خلیجی ممالک میں سفارت خانے بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی)خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے کی گونج سینیٹ اجلاس میں بھی پہنچ گئی،سینیٹر دنیش کمار نے پاکستانیوں کے ویزے بحال کرنے بصورت دیگر خلیجی ممالک میں اپنے سفارت خانے بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔پیرکوسینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال میں سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ خلیجی ریاستوں نے… Continue 23reading پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے پر خلیجی ممالک میں سفارت خانے بند کرنے کا مطالبہ

2چھٹیاں، نوٹیفکیشن جاری

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

2چھٹیاں، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) وفاقی حکومت نے 25 دسمبر اور 26 دسمبر کی تعطیلات سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 25 دسمبر کو قائداعظم محمد علی جناح کی پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، جیسا کہ ہر سال روایت کے طور پر منایا جاتا ہے۔… Continue 23reading 2چھٹیاں، نوٹیفکیشن جاری

شہری فی لیٹر پیٹرول پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

شہری فی لیٹر پیٹرول پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) پاکستان میں شہریوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں شامل ٹیکسوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق موجودہ قیمتوں میں پیٹرول پر 37 فیصد تک ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، جو کہ فی لیٹر 96 روپے 28 پیسے کے برابر بنتا ہے۔ ذرائع نے مزید… Continue 23reading شہری فی لیٹر پیٹرول پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ تنزلی

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ تنزلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر مسلسل گرتی جا رہی ہے اور کرنسی نئی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روپیہ 89.96 سے مزید نیچے آتے ہوئے 90.15 روپے فی ڈالر تک جا پہنچا، جو حالیہ عرصے کی سب سے بڑی گراوٹ ہے۔… Continue 23reading امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ تنزلی

حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق سکیم میں تبدیلی پر غور

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق سکیم میں تبدیلی پر غور

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پرسنل بیگیج سکیم ختم کر کے گفٹ اور ٹرانسفر آف ریزیڈنس سخت بنانے کی تجویز پر غور شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت نے سمری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوادی ہے جبکہ ای سی سی کے اگلے اجلاس میں سمری کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کے… Continue 23reading حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق سکیم میں تبدیلی پر غور

نادرا نے پیدائش ،اموات کی 100 فیصد رجسٹریشن یقینی بنانے کیلئے جدید ،خودکار نظام متعارف کرا دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2025

نادرا نے پیدائش ،اموات کی 100 فیصد رجسٹریشن یقینی بنانے کیلئے جدید ،خودکار نظام متعارف کرا دیا

لاہور( این این آئی)نادرا نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پیدائش اور اموات کی 100 فیصد رجسٹریشن یقینی بنانے کے لیے جدید اور خودکار نظام متعارف کرا دیا ۔ڈائریکٹر جنرل نادارا پنجاب فضہ شاہد کی زیر نگرانی سول رجسٹڑیسن اینڈ وائٹل سٹیٹکس کا دو سالہ منصوبہ باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔… Continue 23reading نادرا نے پیدائش ،اموات کی 100 فیصد رجسٹریشن یقینی بنانے کیلئے جدید ،خودکار نظام متعارف کرا دیا

پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر زیر گردش جعلی نوٹیفکیشن کی وضاحت کردی

datetime 2  دسمبر‬‮  2025

پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر زیر گردش جعلی نوٹیفکیشن کی وضاحت کردی

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس جعلی نوٹیفکیشن کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سوشل میڈیا گروپس کے منتظمین کو غیر ملکی ممبرز کو گروپس سے ہٹانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر… Continue 23reading پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر زیر گردش جعلی نوٹیفکیشن کی وضاحت کردی

ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2025

ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ٹویوٹا پاکستان نے اپنی ایس یو وی فارچیونر کے مخصوص ماڈلز کی ایکس فیکٹری قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صارفین کو لاکھوں روپے تک ریلیف ملے گا۔کمپنی کے جاری کردہ اعلان کے مطابق فارچیونر G کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے، جو پہلے… Continue 23reading ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان کردیا

دس روز میں چینی کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 2  دسمبر‬‮  2025

دس روز میں چینی کی قیمت میں حیران کن کمی

مکو آ نہ (این این آئی)ہول سیل سطح پر چینی کی قیمت گزشتہ دس روز میں 210 روپے فی کلو سے کم ہو کر 186 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 50 کلو کی بوری کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے، جو پہلے 10500 روپے تھی، اب 9300 روپے… Continue 23reading دس روز میں چینی کی قیمت میں حیران کن کمی

1 2 3 4 5 6 7 2,049