کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

23  اپریل‬‮  2024

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)کراچی گولڈ بلین ایکس چینج نے سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان کردیا، جہاں بولین مارکیٹ ہے وہیں سے نرخ جاری ہوںگے،قیمتوں میں فرق سے کاروباری افراد کو نقصان ہوتا ہے، چیئرمین کراچی گولڈ بلین ایکس چینج اور سربراہ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز قاسم شکار پوری کا ردعمل ۔ تفصیلات… Continue 23reading کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

22  اپریل‬‮  2024

سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (این این آئی)ماڑی پیٹرولیم نے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈھرکی سے گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تیل اور گیس کی دریافت سندھ کے شہر ڈھرکی سے ہوئی اور ابتدائی طور پر نئی دریافت سے یومیہ 25 لاکھ مکعب فٹ… Continue 23reading سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

ٹیوٹا اور پاکستان سولر ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یو

22  اپریل‬‮  2024

ٹیوٹا اور پاکستان سولر ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یو

لاہور ( این این آئی) ٹیوٹا اور پاکستان سولر ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یو کی تقریب ٹیوٹا سیکرٹریٹ لاہورمیں منعقد ہوئی۔ چیئرمین ٹیوٹا بریگیڈئر (ر) محمد ساجد کھوکھر ستارہ امتیاز ملٹری اور چیئرمین پی ایس اے عامر پرویز چودھری نے دستخط کئے۔اس سے قبل ایم او یو کے حوالے سے بریف کرتے ہوئے… Continue 23reading ٹیوٹا اور پاکستان سولر ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یو

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزیدمہنگا ہوگیا

22  اپریل‬‮  2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزیدمہنگا ہوگیا

اسلا م آباد (نیوزڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر 2 پیسے بڑھی ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 33 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 278 روپے 31 پیسے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزیدمہنگا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں

22  اپریل‬‮  2024

اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں

بہاولنگر(این این آئی) اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں شوگر ملز مالکان کی چالاقیوں کے باعث 15لاکھ ٹن سے زائد چینی بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کی جارہی ہے جس سے چینی کے نرخ 200روپے کلو تک پہنچنے کے امکانات ہیں حکومت نے اس سلسلہ میں فوری طور پر اقدامات نہ کئے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں

روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

22  اپریل‬‮  2024

روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

اسلام آباد /ماسکو(این این آئی)روس نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر مستقبل میں ان کے فائٹو سینیٹری خدشات کو دور نہ کیا گیا تو وہ چاول کی درآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کردے گا۔تفصیلات رپورٹ کے مطابق روس کی فیڈرل سروس فار ویٹرنری اینڈ فائٹو سینیٹری سرویلنس (ایف ایس وی پی ایس) نے… Continue 23reading روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

گیس اور تیل کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے حکومت سے سبسڈی مانگ لی

22  اپریل‬‮  2024

گیس اور تیل کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے حکومت سے سبسڈی مانگ لی

لاہور( این این آئی)پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے وفاقی حکومت سے 75 ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم کولکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے واجبات 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئے… Continue 23reading گیس اور تیل کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے حکومت سے سبسڈی مانگ لی

آئی ایم ایف وفد نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا

22  اپریل‬‮  2024

آئی ایم ایف وفد نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا

واشنگٹن (این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ٹیم مئی کے وسط تک پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیرخزانہ کا امریکا کے شہر واشنگٹن میں ایک ہفتے طویل دورے کا اختتام ہوگیا ہے۔… Continue 23reading آئی ایم ایف وفد نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا

بینکوں سے لیز شدہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر کارروائی کی وارننگ

20  اپریل‬‮  2024

بینکوں سے لیز شدہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر کارروائی کی وارننگ

لاہور ( این این آئی) بینکوں سے لیز شدہ 18ہزار 750 نادہندہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر تادیبی کارروائی کی وارننگ دے دی گئی۔ڈائریکٹر ایکسائز موٹر برانچ لاہور محمد آصف نے بینکوں سے لیز شدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر بینکوں کو خط لکھ دیا، لیٹر میں ٹوکن ٹیکس… Continue 23reading بینکوں سے لیز شدہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر کارروائی کی وارننگ