ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

جائیداد خریدنے بیچنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کیلئے خوشخبری

datetime 26  اپریل‬‮  2025

جائیداد خریدنے بیچنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے ملک میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کو سہارا دینے کے لیے اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ساتھ ہی نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025 کا ابتدائی خاکہ بھی منظوری کے بعد تیار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جائیداد کی… Continue 23reading جائیداد خریدنے بیچنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کیلئے خوشخبری

یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2025

یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں جمعرات کو سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ یکم مئی کو اسکول کالجز اور جامعات بھی بند رہیں گی۔

پی ٹی اے کااوورسیز پاکستانیوں کو اہم سہولت دینے کا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2025

پی ٹی اے کااوورسیز پاکستانیوں کو اہم سہولت دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی اے نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں و غیر ملکی شہریوں کو موبائل ڈیوائس رجسٹریشن کی عارضی سہولت میسر ہے،سہولت کے پیش نظر پاکستان کے دورے پر آنے والے بیرون ملک مقیم افراد اپنی ذاتی موبائل ڈیوائسز ہر دورے کے دوران 120دن کیلئے عارضی طور پر رجسٹر… Continue 23reading پی ٹی اے کااوورسیز پاکستانیوں کو اہم سہولت دینے کا اعلان

حکومت نےبجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی

datetime 25  اپریل‬‮  2025

حکومت نےبجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی

لاہور( این این آئی)حکومت نے صارفین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا عمل شروع کر دیا، فیول پرائس ،کوارٹر ٹیرف ایڈجسٹمنٹس کی مد میں صارفین کو ریلیف دیا گیا۔ٹیرف سبسڈی کی مد میں بھی صارفین کو بلوں میں ریلیف دیا گیا، تمام ایڈجسٹمنٹس ،سبسڈی کے باوجود بلوں میں ریلیف کی شرح انتہائی کم… Continue 23reading حکومت نےبجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی

سونے کی قمیتیں ریکارڈ سطح پر، درجنوں زیورات کے کارخانے بند

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 25  اپریل‬‮  2025

سونے کی قمیتیں ریکارڈ سطح پر، درجنوں زیورات کے کارخانے بند

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد کراچی میں زیورات تیار کرنے والے درجنوں کارخانے بند ہوگئے، صرافہ بازاروں میں سناٹے کا راج ہے، سنار ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں، کاریگروں کو فکر ہے کہ بچا کچھا روزگار بھی ختم نہ ہوجائے۔سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد… Continue 23reading سونے کی قمیتیں ریکارڈ سطح پر، درجنوں زیورات کے کارخانے بند

سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2025

سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

کراچی(این این آئی)سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کم ہو گئی اور عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں گزشتہ 4ماہ سے مسلسل اضافے کا تسلسل رکنے سے نئے ریکارڈز بننا بھی بند ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت مزید 33ڈالر کی کمی سے… Continue 23reading سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

23 سرکاری اداروں سے قومی خزانے کو 55 کھرب روپے کے نقصان کا انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2025

23 سرکاری اداروں سے قومی خزانے کو 55 کھرب روپے کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد: ملک کے 23 سرکاری اداروں (اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز) نے گزشتہ 10 سال کے دوران قومی خزانے کا 55 کھرب روپے (5.19 ارب ڈالرز) کا نقصان کیا ہے اور اس میں اگر صرف قومی ائیرلائن پی آئی اے کی بات کی جائے تو اسے 700 ارب روپے کا نقصان ہوا… Continue 23reading 23 سرکاری اداروں سے قومی خزانے کو 55 کھرب روپے کے نقصان کا انکشاف

پنشن اور تنخواہ لینے والے سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 24  اپریل‬‮  2025

پنشن اور تنخواہ لینے والے سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت حاصل کرنے پر پینشن یا تنخواہ میں سے کوئی ایک چیز ملے گی، وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔وزار ت خزانہ کی جانب سے آفس میمورنڈم میں کہا گیاہے کہ وفاقی حکومت کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو، 60 سال… Continue 23reading پنشن اور تنخواہ لینے والے سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا،نوٹیفکیشن جاری

ملازمین کو کم سے کم اجرت 37 ہزار نہ دینے والوں کی گرفتاریاں

datetime 23  اپریل‬‮  2025

ملازمین کو کم سے کم اجرت 37 ہزار نہ دینے والوں کی گرفتاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں کم از کم تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، اور اس فیصلے پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق اگرچہ کم از کم اجرت کے تعین کا اعلان ہو چکا… Continue 23reading ملازمین کو کم سے کم اجرت 37 ہزار نہ دینے والوں کی گرفتاریاں

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 1,907