جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

گھی ،کوکنگ آئل کی قیمت بڑا اضافہ ریکارڈ

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کی لہر برقرار ہے اور روزمرہ استعمال کی اشیا ء کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 20 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمت بڑھ کر 545 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق خام مال کی قیمتوں میں اضافہ اور ترسیل کے اخراجات بڑھنے کے باعث گھی اور آئل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…