منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات نے عام پاکستانیوں کیلئے ویزے روک دئیے، وزارت داخلہ کاانکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2025

متحدہ عرب امارات نے عام پاکستانیوں کیلئے ویزے روک دئیے، وزارت داخلہ کاانکشاف

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے عام پاکستانی شہریوں کو ویزے جاری نہیں کیے جارہے۔جمعرات کوسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس چیئرپرسن ثمینہ ممتاز زہری کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ اس وقت یو اے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے عام پاکستانیوں کیلئے ویزے روک دئیے، وزارت داخلہ کاانکشاف

پاکستانی ہر سال کتنے کلو سونا خریدتے ہیں؟ اعدادوشمار جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستانی ہر سال کتنے کلو سونا خریدتے ہیں؟ اعدادوشمار جاری

لاہور( این این آئی)پاکستان میں سونے کی سالانہ طلب 60سے 90ٹن کے درمیان ہے جس کی مالیت 8سے 12ارب ڈالر بنتی ہے لیکن اس میں سے 90فیصد سے زیادہ تجارت اب بھی غیر دستاویزی طریقوں سے ہوتی ہے۔ یہ بات مسابقتی کمیشن کی رپورٹ ”پاکستان گولڈ مارکیٹ اسیسمنٹ اسٹڈی”میں سامنے آئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان… Continue 23reading پاکستانی ہر سال کتنے کلو سونا خریدتے ہیں؟ اعدادوشمار جاری

پی آئی اے کے نصف طیارے بند، پھر بھی اربوں کا منافع

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2025

پی آئی اے کے نصف طیارے بند، پھر بھی اربوں کا منافع

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے نصف طیارے بند ہونے کے باوجود قومی ایئرلائن اربوں روپے کا منافع کما رہی ہے ۔پی آئی اے نے 14 سے 16 جہازوں کے ساتھ اندرون و بیرون ممالک فضائی آپریشن کے ذریعے رواں مالی سال کے 6 ماہ میں 11 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کا قبل… Continue 23reading پی آئی اے کے نصف طیارے بند، پھر بھی اربوں کا منافع

54 ہزار اسامیاں ختم کردیں، اس سے 56 ارب کی بچت ہوگی: وزیر خزانہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2025

54 ہزار اسامیاں ختم کردیں، اس سے 56 ارب کی بچت ہوگی: وزیر خزانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی محکموں میں موجود 54 ہزار خالی آسامیاں ختم کر دی گئی ہیں، جس سے حکومت کو ہر سال تقریباً 56 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ ان کے مطابق مختلف وزارتوں اور اداروں کو ضم کرنے اور غیر ضروری محکموں کو ختم… Continue 23reading 54 ہزار اسامیاں ختم کردیں، اس سے 56 ارب کی بچت ہوگی: وزیر خزانہ

پاکستان کا پہلا سرکاری موبائل فون تیار!قیمت جانئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان کا پہلا سرکاری موبائل فون تیار!قیمت جانئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارتِ اطلاعات و ٹیکنالوجی نے سرکاری ریکارڈ اور ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے ملکی سطح پر تیار کردہ پہلا سرکاری موبائل فون متعارف کروا دیا ہے۔ابتدائی طور پر یہ موبائل وفاقی وزارتوں کے افسران اور کیڈر سروس کے ملازمین کو دیا جائے گا تاکہ وہ سرکاری معاملات اور باہمی رابطے… Continue 23reading پاکستان کا پہلا سرکاری موبائل فون تیار!قیمت جانئے

شیر افضل مروت نے کے پی ہاؤس میں علی امین گنڈا پور سے بیٹے کے ہمراہ ملاقات کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2025

شیر افضل مروت نے کے پی ہاؤس میں علی امین گنڈا پور سے بیٹے کے ہمراہ ملاقات کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

اسلام آباد —  شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے بہرام اور علی امین گنڈاپور کے درمیان ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا تھا۔ مروت کے مطابق وہ اپنے کمسن بیٹے کے ساتھ ایک بار کے پی ہاؤس گئے، جہاں علی امین گنڈاپور نے بچے سے پوچھا کہ اسے کیا چاہیے۔ بہرام… Continue 23reading شیر افضل مروت نے کے پی ہاؤس میں علی امین گنڈا پور سے بیٹے کے ہمراہ ملاقات کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

چین کا پاکستان میں مزید 550 ملیں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2025

چین کا پاکستان میں مزید 550 ملیں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژائی دونگ نے کہا ہے کہ چین سی پیک فیز ٹو کے تحت پاکستان کی صنعتی ترقی، زرعی جدت اور بڑے رابطہ کاری منصوبوں کے فروغ کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گا۔ انہوں نے ان شعبوں کو پاکستان کی طویل المدتی معاشی بحالی کا بنیادی… Continue 23reading چین کا پاکستان میں مزید 550 ملیں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

بیوٹی پارلرز اور سکن کلینکس ایف بی آر کے ریڈار میں آگئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

بیوٹی پارلرز اور سکن کلینکس ایف بی آر کے ریڈار میں آگئے

کراچی (این این آئی)ایف بی آر نے ڈاکٹرز، بیوٹی پارلرز اور پینٹ سیکٹر کا آڈٹ شروع کر دیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق مختلف شعبوں کا آڈٹ تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا،بڑیشہروں کے ڈاکٹرز اور بیوٹی پارلرز ایف بی آر کے ریڈارپرآگئے،کراچی،لاہور،اسلام آباد میں بڑے ڈاکٹرز… Continue 23reading بیوٹی پارلرز اور سکن کلینکس ایف بی آر کے ریڈار میں آگئے

ملک میں 90 فیصد سے زیادہ سونے کی تجارت غیر رسمی چینلز سے ہونے کا انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

ملک میں 90 فیصد سے زیادہ سونے کی تجارت غیر رسمی چینلز سے ہونے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)ملک میں 90 فیصد سیزیادہ سونے کی تجارت غیر رسمی چینلز سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔مسابقتی کمیشن نے سونے کی مارکیٹ پر ”اسسمنٹ اسٹڈی”جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق 2024 میں 17 ملین ڈالر مالیت کا سونا درآمد کیا گیا۔ پاکستان میں سالانہ 60 سے 90 ٹن تک سونے کی کھپت ہوتی… Continue 23reading ملک میں 90 فیصد سے زیادہ سونے کی تجارت غیر رسمی چینلز سے ہونے کا انکشاف

1 2 3 4 5 6 7 8 9 2,047