پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ پاسپورٹ نے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی کی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کرا دیا۔محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈی جی پاسپورٹ کے احکامات پر ہیڈکوارٹرز میں خصوصی 24/7 مانیٹرنگ روم قائم کر دیا گیا ہے جس میں ڈیجیٹل اینٹگریٹڈ ڈیش بورڈ سے ڈیلی آپریشنز… Continue 23reading پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری





































