بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

سیلابی صورتحال کے باعث گندم اور آٹےکا بحران شروع

datetime 6  ستمبر‬‮  2025

سیلابی صورتحال کے باعث گندم اور آٹےکا بحران شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت 905 روپے مقرر کردی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عظمی بخاری کا اپنے بیان میں کہنا ہے سلاب کی آڑ میں قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی… Continue 23reading سیلابی صورتحال کے باعث گندم اور آٹےکا بحران شروع

صرف 1 ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں حیران کن ضافہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2025

صرف 1 ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں حیران کن ضافہ

ملک میں مہنگائی کی رفتار مزید زور پکڑ گئی جس کے نتیجے میں 23اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رفتار کی شرح میں1.29فیصد اضافہ ہوا جبکہ اس سے پچھلے ہفتے ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح 0.62 فیصد بڑھی تھی،اسی… Continue 23reading صرف 1 ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں حیران کن ضافہ

دودھ کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر کا اضافہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2025

دودھ کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پشاور میں دودھ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے نیا نرخ نامہ جاری کر دیا۔نئے نرخوں کے مطابق دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ بھینس کے دودھ کی قیمت 180 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر… Continue 23reading دودھ کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر کا اضافہ

پرائزبانڈ رکھنے والوں کےلیے سال 2025میں بڑی خوشخبری آگئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2025

پرائزبانڈ رکھنے والوں کےلیے سال 2025میں بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سال 2025 پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے خوش قسمت ثابت ہوا ہے، کیونکہ اب تک ہونے والی تقریباً 10 قرعہ اندازیوں میں سینکڑوں افراد انعامات جیت چکے ہیں۔قومی بچت ڈویژن نے سال کے آغاز پر پرائز بانڈز کے لیے باضابطہ شیڈول جاری کیا تھا۔ اس کے مطابق پہلی قرعہ اندازی 15… Continue 23reading پرائزبانڈ رکھنے والوں کےلیے سال 2025میں بڑی خوشخبری آگئی

ملک میں مہنگائی کی رفتار زور پکڑ گئی، 23اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

ملک میں مہنگائی کی رفتار زور پکڑ گئی، 23اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی رفتار مزید زور پکڑ گئی جس کے نتیجے میں 23اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رفتار کی شرح میں1.29فیصد اضافہ ہوا جبکہ اس سے پچھلے ہفتے ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی رفتار زور پکڑ گئی، 23اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 5  ستمبر‬‮  2025

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے سے بڑھ کر 3 لاکھ77 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 1029 روپے… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں 17 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ کی گئی جس کی رجسٹریشن فیس 94 لاکھ 41 ہزار روپے ادا کی گئی۔محکمہ ایکسائز کے مطابق اس سے قبل گزشتہ ماہ 91لاکھ کی رجسٹریشن سب سے زیادہ کا ریکارڈ تھا۔ گوجرانوالہ کے رہائشی… Continue 23reading محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ

تنخواہ دار طبقے کے لیے بری خبر

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

تنخواہ دار طبقے کے لیے بری خبر

لاہور( این این آئی)ماہانہ ٹیکس وصولی میں 50 ارب کی کمی کے باوجود تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں 21 فیصد اضافہ ہوگیا۔ایف بی آر کے مطابق جولائی تا اگست تنخواہ دار طبقے نے 85 ارب روپے انکم ٹیکس دیا، گزشتہ سال اسی مدت میں تنخواہ دار طبقے سے 70 ارب ٹیکس وصول ہوا،… Continue 23reading تنخواہ دار طبقے کے لیے بری خبر

آٹے کی قلت؛ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

آٹے کی قلت؛ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

لاہور(این این آئی)حکومت پنجاب نے صوبے میں انسانی استعمال کے لیے گندم کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے اور فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق یہ اقدام ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ 144(6) کے تحت کیا گیا… Continue 23reading آٹے کی قلت؛ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 1,995