منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ویزے پر کاروباری افراد کو ملٹی پل ویزے جاری کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع وزارت داخلہ نے بتایا کہ نئی پالیسی… Continue 23reading پاکستان نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسز منسوخ، ٹرک اَن لوڈ کردیے گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسز منسوخ، ٹرک اَن لوڈ کردیے گئے

کراچی/طور خم (این این آئی)کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ غیر معینہ مدت تک کیلئے معطل کردی گئی، تمام گیٹ پاسز منسوخ کردیے گئے، جس کے باعث کنٹینرز کی قطاریں لگ گئیں جبکہ پاک افغان طورخم بارڈر پر بھی تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کراچی پورٹ سے افغان ٹرانزٹ… Continue 23reading کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسز منسوخ، ٹرک اَن لوڈ کردیے گئے

آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔ جس کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے آر ایل جی کی قیمت میں 1.81فیصد جبکہ سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 2فیصد اضافہ کردیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو… Continue 23reading آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

دبئی ، بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی پر 16 کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

دبئی ، بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی پر 16 کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی ریاست دبئی کی معاشی امور سے متعلق عدالت دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر کورٹ نے بھارتی کاروباری شخصیت بی آر شیٹی کو 16 کروڑ 87 لاکھ درہم ادائیگی کا حکم دے دیا۔دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر کورٹ کے جسٹس اینڈریو موران نے کہا کہ بی آر شیٹی کی… Continue 23reading دبئی ، بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی پر 16 کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کے قرض کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کے قرض کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد /واشنگٹن (این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے درمیان 7 ارب ڈالرز سے زائد کے قرض پروگرام کے دوسرے جائزے کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی، حکام نے آئی ایم ایف کو… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کے قرض کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

ملک میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

ملک میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق، 16 اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 97 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ اسی طرح، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر اور لائٹ… Continue 23reading ملک میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

2025 کی آخری سہ ماہی کیلئے ایک ایشیائی ملک کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

2025 کی آخری سہ ماہی کیلئے ایک ایشیائی ملک کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار

کراچی(این این آئی)پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں ایک بار پھر گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق، پاکستان کا پاسپورٹ اب 103 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، جو پہلے 96 ویں نمبر پر تھا۔تازہ فہرست کے مطابق، پاکستانی شہری اب صرف 31 ممالک میں بغیر ویزا سفر کر… Continue 23reading 2025 کی آخری سہ ماہی کیلئے ایک ایشیائی ملک کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار

سونے کی اونچی اڑان، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی اونچی اڑان، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 5800 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 5800 روپے اضافے سے 4 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی… Continue 23reading سونے کی اونچی اڑان، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور(این این آئی)پنجاب کی حکومت نے کاروباری افراد کی سہولت اور آسانی کیلئے اہم اقدام کرتے ہوئے ای بز پورٹل کا آغاز کردیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطہ کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ حکومت پنجاب نے ای بز (Ebiz) پورٹل کا آغاز کر دیا ہے، جو… Continue 23reading کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری

1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 2,022