جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

حکومت فی یونٹ بجلی 10 روپے سستی کرنے کیلئے کوشاں

datetime 7  جنوری‬‮  2025

حکومت فی یونٹ بجلی 10 روپے سستی کرنے کیلئے کوشاں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی نرخوں میں کمی کیلئے آئی پی پیزکے ٹیرف میں تبدیلی اور ٹیکسوں میں کمی سمیت مختلف آپشنز پر غور تیز کردیا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت 10روپے فی یونٹ تک بجلی سستی کرنے کی کوشش کررہی ہے، بگاس کے 8پاورپلانٹس کا ٹیرف تبدیل ہونے سے حکومت کو… Continue 23reading حکومت فی یونٹ بجلی 10 روپے سستی کرنے کیلئے کوشاں

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2025

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)بیرونی قرضوں کی مالیت پر قابو پانے اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بہتری کے لیے ریگولیٹر کی طلب، درآمدی ادائیگیوں کے دباو کے سبب زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو دوسرے دن اتارچڑھا کے باوجود ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 280روپے سے بھی… Continue 23reading روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہو گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2025

سونا مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی ایک تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہوگئی ہے۔… Continue 23reading سونا مہنگا ہو گیا

نیا سال مہنگائی کا طوفان لئے آیا ، عوام کی مشکلات بڑھ گئیں

datetime 7  جنوری‬‮  2025

نیا سال مہنگائی کا طوفان لئے آیا ، عوام کی مشکلات بڑھ گئیں

جیکب آباد(این این آئی)نیا سال مہنگائی کا طوفان لئے آیا ، عوام کی مشکلات بڑھ گئیں، آٹے ،چینی کی بوری پر 300روپے بڑھا دئے گئے ، سرسو کے تیل فی لیٹر 80روپے کا اضافہ ، ڈاکٹرز نے اپنی فیس بھی بڑھا دی۔ تفصیلا ت کے مطابق جیکب آباد میں نئے سال کی آمد سے ہی… Continue 23reading نیا سال مہنگائی کا طوفان لئے آیا ، عوام کی مشکلات بڑھ گئیں

ملک میں یوریا کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

datetime 6  جنوری‬‮  2025

ملک میں یوریا کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں یوریا کی کھپت میں گزشتہ سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ہوئی ہے۔انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق سال 2024ء کے دوران ملک میں 6577000ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی جو سال 2023ء کے مقابلہ میں ایک فیصد کم ہے۔ سال 2023ء میں ملک میں 6642000ٹن یوریاکی کھپت… Continue 23reading ملک میں یوریا کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2025

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق نومبر 2024تک مرکزی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70ہزار 366ارب روپے پر پہنچ گئے ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے، اسٹیٹ بینک… Continue 23reading وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

datetime 6  جنوری‬‮  2025

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی(این این آئی)درآمدی اور بیرونی ادائیگیوں کے دبا کے سبب زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو اتارچڑھا کے باوجود ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ ایک بار پھر 280روپے کی سطح پر آگئے۔ عالمی بینک اور اس کے ذیلی اداروں کی پاکستان کے لیے 10سال کے طویل المدت… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 6  جنوری‬‮  2025

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی اور پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو 700 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار روپے پر آگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 924 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 6  جنوری‬‮  2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 924 پوائنٹس کا اضافہ

کرچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار ی ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 924 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 18 ہزار 511 پر آ گیا۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 735 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 924 پوائنٹس کا اضافہ

Page 12 of 1856
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 1,856