جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

ملک میں سونا مسلسل مہنگا، فی تولہ قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

datetime 29  اگست‬‮  2025

ملک میں سونا مسلسل مہنگا، فی تولہ قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 1200 روپے بڑھا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ63 ہزار700 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے… Continue 23reading ملک میں سونا مسلسل مہنگا، فی تولہ قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

گھروں کی تعمیر اور خریداری کیلئے بینکوں سے قرض فراہمی میں اضافہ

datetime 29  اگست‬‮  2025

گھروں کی تعمیر اور خریداری کیلئے بینکوں سے قرض فراہمی میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)گھروں کی تعمیر اور خریداری کیلئے بینکوں سے قرضوں کی فراہمی میں جولائی کے دوران سالانہ بنیاد پر2.8فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں گھروں کی تعمیر و خریداری کیلئے بنکوں سے جاری قرضوں کا حجم 208ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں… Continue 23reading گھروں کی تعمیر اور خریداری کیلئے بینکوں سے قرض فراہمی میں اضافہ

پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تمام نیٹ ورکس پر مفت کالز کی سہولت کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2025

پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تمام نیٹ ورکس پر مفت کالز کی سہولت کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جاز نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تمام نیٹ ورکس پر مفت کالز کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق اس اقدام کا مقصد متاثرہ افراد کو اپنے اہل خانہ، ریسکیو حکام اور ایمرجنسی سروسز سے مسلسل رابطے میں رکھنے کے لیے مدد فراہم کرنا… Continue 23reading پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تمام نیٹ ورکس پر مفت کالز کی سہولت کا اعلان

اگر آپ کے پاس یہ پرانا نوٹ ہے تو آپ کروڑ پتی بن سکتے ہیں

datetime 29  اگست‬‮  2025

اگر آپ کے پاس یہ پرانا نوٹ ہے تو آپ کروڑ پتی بن سکتے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے قیام کے ابتدائی برسوں میں متعارف کرایا گیا 1948 کا 100 روپے کا نوٹ آج کے دور میں انتہائی قیمتی مانا جاتا ہے اور اس کی قیمت لاکھوں روپے تک پہنچ چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق، اگر یہ نایاب کرنسی نوٹ “اسمال پری فکس” یعنی ایک یا دو حروف… Continue 23reading اگر آپ کے پاس یہ پرانا نوٹ ہے تو آپ کروڑ پتی بن سکتے ہیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  اگست‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے معمولی کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں1 روپے 57 پیسے فی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

حکومت کا گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ

datetime 29  اگست‬‮  2025

حکومت کا گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ بنایا لیاہے۔رپورٹ کے مطابق حکومت کے اس اقدام سے نئی ہاؤسنگ سکیموں و پسماندہ بستیوں کے ایل پی جی والے گھرانے مستفید ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کر رہے ہیں،… Continue 23reading حکومت کا گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ

آٹے کی قیمت میں مزید بڑا اضافہ

datetime 29  اگست‬‮  2025

آٹے کی قیمت میں مزید بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میںآٹاچکی مالکان نے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں مزید5روپے اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کی فی کلو قیمت135روپے سے بڑھ ہو کر 140 روپے ہو گئی ہے نئی قیمت کا اطلاق فوری طور پر ہو گیا ہے ۔ آٹا چکی مالکان کے… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں مزید بڑا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

datetime 29  اگست‬‮  2025

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی (این این آئی)سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھ کر 14ارب 27کروڑ 43لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔سٹیٹ بینک نے بتایا کہ 22اگست کو مجموعی ذخائر کی… Continue 23reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

پی ٹی اے نے اربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کوکام سے روک دیا

datetime 29  اگست‬‮  2025

پی ٹی اے نے اربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کوکام سے روک دیا

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی اے نے ایل ڈی آئی ٹیلی کام کمپنیوں سے 80ارب روپے کے واجبات کی وصولی کے معاملے پر 5نادہندہ کمپنیوں کیلائسنسن معطل کردئیے۔جمعرات کو پی ٹی اے نے وزارت آئی ٹی کے خط اور عدالت کے فیصلے کی روشنی میں 5ایل ڈی آئی کمپنیوں کے واجبات کی وصولی کے حوالے… Continue 23reading پی ٹی اے نے اربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کوکام سے روک دیا

1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 1,995