ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2025

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی حجم 21 ارب دو کروڑ 26 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور 19 دسمبر کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد

datetime 26  دسمبر‬‮  2025

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی لگا دی گئی ہے۔پابندی صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک کی حدود میں لگائی گئی۔اعلامیہ کے مطابق دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے سونے کی کان کنی اور نکالنے پر پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ اور پولیس اس حکم کے نفاذ کے لیے ضروری… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2025

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ73 ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10… Continue 23reading سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق بڑی پیش رفت

datetime 26  دسمبر‬‮  2025

سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق بڑی پیش رفت

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)سعودی عرب میں روزگار سے وابستہ پاکستانی کارکنوں کے حقوق سے متعلق بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن میں اوقاتِ کار، آرام، ہفتہ وار چھٹی، تنخواہ اور اضافی کام کی ادائیگی سے متعلق نکات واضح کیے گئے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد بیرونِ… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق بڑی پیش رفت

پاکستان ،ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط

datetime 26  دسمبر‬‮  2025

پاکستان ،ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان دو اہم منصوبوں پر دستخط ہوگئے، ان میں 330ملین امریکی ڈالر مالیت کا سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن سٹرینتھننگ پراجیکٹ اور سرکاری ملکیتی اداروں (ایس او ایز)کی ٹرانسفارمیشن کا 400 ملین ڈالر کا پروگرام شامل ہے۔ اس موقع پر سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم… Continue 23reading پاکستان ،ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط

چینی کی نئی سرکاری قیمت مقررکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2025

چینی کی نئی سرکاری قیمت مقررکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (این این آئی)کراچی میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر کر دی گئی۔کمشنر کراچی نے چینی کی نئی سرکاری قیمتوں بارے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپے کلو اور پرچون قیمت 143 روپے کلو مقررکی گئی ہے۔ چینی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا،… Continue 23reading چینی کی نئی سرکاری قیمت مقررکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

قومی ائیرلائن نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع کردی

datetime 25  دسمبر‬‮  2025

قومی ائیرلائن نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع کردی

کراچی (ین این آئی)قومی ائیرلائن نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان کردیا۔ائیرلائن ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن نے مارچ سے لندن کے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ائیر لائن کو لندن ائیرپورٹ کے ہفتہ وار چار پروازوں کی سلاٹ مل گئی ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن نے یہ… Continue 23reading قومی ائیرلائن نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع کردی

تمام سمز صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار

datetime 25  دسمبر‬‮  2025

تمام سمز صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دے دیا۔جاری کردہ اعلامیے میں پی ٹی اے نے کہاکہ کسی اور کے نام رجسٹرڈ سم کا استعمال قانون کی خلاف ورزی ہے، سم کے غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ… Continue 23reading تمام سمز صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار

ایئرلائنز سے وصول کروڑوں روپے کے ٹیکس خزانے میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف

datetime 25  دسمبر‬‮  2025

ایئرلائنز سے وصول کروڑوں روپے کے ٹیکس خزانے میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)ایئرلائنز سے وصول کروڑوں روپے کے ایئرپورٹ ٹیکس سرکاری خزانے میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپور ٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے آڈٹ رپورٹ 2024-25میں ایئرلائنز سے وصول کروڑوں روپے ایئرپورٹ ٹیکس سرکاری خزانے میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف ہواہے۔رپورٹ… Continue 23reading ایئرلائنز سے وصول کروڑوں روپے کے ٹیکس خزانے میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف

1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 2,080