15 اگست کی بھی تعطیل کا اعلان
اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)صوفی بزرگ حضرت علی بن عثمان ہجویریؒ المعروف داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کی مناسبت سے لاہور میں 15 اگست (جمعہ) کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل صرف لاہور شہر میں ہو گی، تاکہ عقیدت مند اور زائرین… Continue 23reading 15 اگست کی بھی تعطیل کا اعلان