اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ٹماٹر 500روپے کلو ہوگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025

سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ٹماٹر 500روپے کلو ہوگیا

لاہور(این این آئی)لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں نے ایک بار پھر آسمان کو چھو لیا ہے، ٹماٹر 500روپے کلو ہوگیا۔ذرائع کے مطابق لاہور کی مارکیٹوں میں سبزیوں کی قیمتیں عوام کی قوت خرید سے باہر ہونے لگیں، ٹماٹر جو چند روز قبل 300روپے فی کلو میں دستیاب تھا اب 500روپے کلو میں فروخت ہو رہا… Continue 23reading سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ٹماٹر 500روپے کلو ہوگیا

ملک بھر میں شادیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025

ملک بھر میں شادیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں شادیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے مطابق گذشتہ مالی سال میں شادیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی میں 19 فیصد اضافہ ہوا۔دستاویزات کے مطابق مالی سال 2025 میں شادیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس وصولی 2 ارب 2 کروڑ روپے رہی۔ جبکہ گزشتہ مال… Continue 23reading ملک بھر میں شادیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا گیا

کاروں کی فروخت نے پاکستان میں نیار ریکارڈ قائم کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025

کاروں کی فروخت نے پاکستان میں نیار ریکارڈ قائم کردیا

کراچی(این این آئی) پاکستان میں کاروں کی فروخت میں 67 فیصد کا زبردست اضافہ ہوگیا، صرف ایک ماہ میں 17 ہزار سے زائد گاڑیاں فروخت ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں نے پچھلے ماہ بڑی تعداد میں گاڑیاں خریدی ہیں، ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت بڑھ کر 17 ہزار 174 یونٹس تک پہنچ گئی، گزشتہ سال ستمبر… Continue 23reading کاروں کی فروخت نے پاکستان میں نیار ریکارڈ قائم کردیا

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے ہاسنگ رینٹ میں 85 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خزانہ نے ہائوسنگ رینٹ الانس میں اضافے کی منظوری دیدی،سمری حتمی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائیگی۔ ہاس رینٹ الائونس میں اضافہ گریڈ 1سے 22تک کے ملازمین کے لیے ہوگا، اضافے کا… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری

ملک میں دالوں، چاول اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025

ملک میں دالوں، چاول اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی سطح پر کموڈٹیز کی گھٹتی ہوئی قیمتوں اور طلب کی نسبت رسد بڑھنے سے ملک میں دالوں، چاول اور چینی کی قیمتوں میں واضح طور پر کمی کا رحجان پیدا ہوگیا ہے۔ مقامی تھوک مارکیٹ جوڑیا بازار میں دالوں کی قیمت کم از کم 50 اور زیادہ سے ذیادہ 70 روپے… Continue 23reading ملک میں دالوں، چاول اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی

پاکستان کی 600 سے زائد کمپنیاں چین میں رجسٹرڈ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان کی 600 سے زائد کمپنیاں چین میں رجسٹرڈ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے چین میں تجارتی رسائی کے میدان میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا، جہاں 600 سے زائد پاکستانی کمپنیاں جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز چین ( جی اے سی سی ) میں کامیابی سے رجسٹر ہو گئی ہیں۔ حکام کے مطابق یہ پیش رفت پاکستان کی زرعی، صنعتی اور… Continue 23reading پاکستان کی 600 سے زائد کمپنیاں چین میں رجسٹرڈ

ملک بھر میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025

ملک بھر میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 2100 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 22 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ… Continue 23reading ملک بھر میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

چاندی کی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025

چاندی کی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی آگئی جبکہ چاندی کی قیمت بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 44 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 400 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔… Continue 23reading چاندی کی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

امریکی صدر کا یکم نومبر سے چین پر اضافی 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025

امریکی صدر کا یکم نومبر سے چین پر اضافی 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ یکم نومبر 2025 سے چین پر 100 فیصد اضافی ٹیرف عائد کیا جائے گا، جبکہ اہم سافٹ ویئرز کی درآمد پر بھی مکمل پابندی نافذ کی جائے گی۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری بیان میں کہا کہ… Continue 23reading امریکی صدر کا یکم نومبر سے چین پر اضافی 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 2,027