بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

وی پی این کی بندش اورسلوانٹرنیٹ نے آئی ٹی ایکسپورٹ کو خطرے میں ڈال دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

وی پی این کی بندش اورسلوانٹرنیٹ نے آئی ٹی ایکسپورٹ کو خطرے میں ڈال دیا

کراچی(این این آئی)آئی ٹی ایکسپرٹ کے مطابق 300ملین ڈالر کی آئی ٹی ایکسپورٹ کا نقصان اور کمپنیز سمیت فری لانسرز کی دنیا بھر میں ساکھ پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے،دوسری جانب حکومت نے وی پی اینز یعنی ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس کی رجسٹریشن کا آغاز کردیاہے۔آئی ٹی ایکسپرٹ نعمان سعید کے مطابق دنیا بھر… Continue 23reading وی پی این کی بندش اورسلوانٹرنیٹ نے آئی ٹی ایکسپورٹ کو خطرے میں ڈال دیا

غیر رجسٹرڈ امیر لوگ ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

غیر رجسٹرڈ امیر لوگ ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

کراچی(این این آئی)وزیر اعظم کی ہدایت کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے غیر رجسٹرڈ امیر افراد بشمول نان فائلرز اور نیل فائلرز کے خلاف کارروائی کے لیے ایک انفورسمنٹ پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے فیلڈ فارمیشن کی سطح پر انفورسمنٹ پلان پر عمل… Continue 23reading غیر رجسٹرڈ امیر لوگ ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت اور انسٹالمنٹ پلان سامنے آ گیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت اور انسٹالمنٹ پلان سامنے آ گیا

کراچی(این این آئی) پاکستان میں فیول ایوریج اور پائیداری کے باعث ہونڈا کی سی ڈی 70 بے حد مقبول ہے لیکن مہنگائی کے باعث آسمانوں سے باتیں کرتی قیمتوں نے شہریوں کی قوت پر خرید پر گہرا اثر ڈالاہے اور کمپنی کو بھی سیلز میں کمی کا سامنا ہے ۔یہ موٹر سائیکل اپنی قابل اعتماد… Continue 23reading ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت اور انسٹالمنٹ پلان سامنے آ گیا

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی)کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی جس کے مطابق بجلی صارفین سے 8 ارب 72کروڑ روپے کی اضافی وصولیاں کی جائیں گے۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں… Continue 23reading بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

پاکستان زرعی آمدن پر انکم ٹیکس سے 65 ارب روپے جمع کر سکتا ہے، رپورٹ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان زرعی آمدن پر انکم ٹیکس سے 65 ارب روپے جمع کر سکتا ہے، رپورٹ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان زرعی آمدن پر انکم ٹیکس لگا کر تقریباً 65 ارب روپے جمع کر سکتا ہے بشرطیکہ ٹیکس کی شرح وہی رکھی جائے جو دیگر شعبوں میں نافذ ہے۔فریڈرک ایبرٹ اسٹفٹنگ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایف ای ایس رپورٹ میں جو تخمینے شامل کیے گئے ہیں وہ 2010 کے… Continue 23reading پاکستان زرعی آمدن پر انکم ٹیکس سے 65 ارب روپے جمع کر سکتا ہے، رپورٹ

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید تگڑا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید تگڑا

کراچی(این این آئی)درآمدی و بیرونی ادائیگیوں کے دبا کے باعث منگل کو بھی اتارچڑھاو کے بعد ڈالر کی پیشقدمی برقرار رہی۔تفصیلات کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 4 ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی آمد 24فیصد بڑھنے، مسلسل تیسرے ماہ کرنٹ اکانٹ سرپلس، 16ویں ہفتے زرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے سرکاری ذخائر، روشن ڈیجیٹل… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید تگڑا

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں منگل کوبھی بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 2623ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3600 روپے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

Page 21 of 1836
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 1,836