بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی

سولر پینلز کی قیمتیں
سولر پینلز کی قیمتیں
datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024

سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی

مکوآنہ (این این آئی)مہنگی بجلی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔ قیمتوں میں مزید کمی کے بعد 585 واٹ سولر 20 ہزار 500 سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا، جبکہ 180 واٹ سولر 6 ہزار سے کم ہوکر 5500 ہزار پر آگیا۔ دکانداروں کا… Continue 23reading سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی

پی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن آسان کرنے کا اعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن آسان کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی اے نے اداروں اور فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کا عمل مزید آسان کر دیا ۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق سافٹ ویئر ہاوسز، کال سینٹرز، بینک، سفارت خانے اور فری لانسرز اب پی ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ پر اپنے وی… Continue 23reading پی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن آسان کرنے کا اعلان

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (این این آئی)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کم ہو گئی۔اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔10گرام سونے کی قیمت 258 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 29 ہزار 252 روپے ہو گئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

بجلی سستی کرنے کی درخواست دائر

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2024

بجلی سستی کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد(این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی سستی کرنے سے متعلق درخواست جمع کرا دی۔سی پی پی اے نے بجلی 1 روپے 1 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست جمع کرائی ہے، کے الیکٹرک کے صارفین پر اس درخواست کے فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا۔نیشنل الیکٹرک پاور… Continue 23reading بجلی سستی کرنے کی درخواست دائر

ملک میں سولر پینل اور بیٹری کی قیمت میں ریکارڈ کمی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2024

ملک میں سولر پینل اور بیٹری کی قیمت میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت بھی بیس فی صد گر گئی۔ساڑھے چار لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری کے دام 3 لاکھ 80 ہزار روپے رہ گئے۔70 ہزار روپے والی ٹیوبلر بیٹری 55 ہزار میں فروخت ہونے لگی۔ علاوہ ازیں گزشتہ دونوں… Continue 23reading ملک میں سولر پینل اور بیٹری کی قیمت میں ریکارڈ کمی

اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا

لاہور( این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کے برعکس نومبر کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.68فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.68فیصد… Continue 23reading اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا

سندھ میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

سندھ میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت

سجاول (این این آئی) سندھ کے ضلع سجاول سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق ذخائر شاہ بندربلاک میں واقع پتیجی کنوئیں سے ملے۔ ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق گیس کی پیداوار کا تخمینہ 11.7ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فیٹ یومیہ ہے۔پی پی ایل کے مطابق تیل کی ابتدائی پیداوار… Continue 23reading سندھ میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گرگئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گرگئی

کراچی(این این آئی)حکومت اور آئی ایم ایف ریویو مشن کے درمیان باہمی افہام کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت، ریونیو ہدف حاصل کرنے کے لیے حکومت کا آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانی جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی ڈالر کی… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گرگئی

سوئی گیس کمپنیوں کیلئے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

سوئی گیس کمپنیوں کیلئے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی گیس کمپنیوں کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا۔ترجمان اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر 2024 سے ہوگا۔آرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ ڈی ای ایس کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ہے،… Continue 23reading سوئی گیس کمپنیوں کیلئے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا گیا

Page 23 of 1836
1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 1,836