اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 23 پیسے رہی۔انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

پی آئی اے فلیٹ میں شامل 34 میں سے 17 طیارے گراؤنڈ، کروڑوں ڈالر کا نقصان

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

پی آئی اے فلیٹ میں شامل 34 میں سے 17 طیارے گراؤنڈ، کروڑوں ڈالر کا نقصان

اسلام آباد (این این آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے شعبہ انجینئرنگ کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب 34 کے فلیٹ میں سے 17 طیارے گراؤنڈ ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بوئنگ 777 کے 12 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، ایئر بس 320 ساختہ 17 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ… Continue 23reading پی آئی اے فلیٹ میں شامل 34 میں سے 17 طیارے گراؤنڈ، کروڑوں ڈالر کا نقصان

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہو گیا ہے،جمعرات کو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 82… Continue 23reading سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

تاریخ میں پہلی بار 300کروڑ کے چالان

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

تاریخ میں پہلی بار 300کروڑ کے چالان

لاہور ( این این آئی) سال 2024ء میں لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار تین سو کروڑ کے چالان کر ڈالے۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس لاہور نے رواں سال 56لاکھ سے زائد ٹریفک خلاف ورزیوں پر چالان کئے،سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار 300کروڑ کے چالان

فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز پالیسی کا چوتھا اجلاس ہوا جس میں موٹر ویز اور قومی شاہراہوں پر 40 چارجنگ سٹیشنز کی تعمیر کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔… Continue 23reading فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

پیٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل مہنگا کرنے کا فیصلہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

پیٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل مہنگا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) ایس آئی ایف سی کے ایگزیکٹو کمیٹی آئی ایف ای ایم کے اجلاس میں پیٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل ڈھائی روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کا اثر ای ایسکرو اکاؤنٹس میں منتقل کیا جائے گا جو ریفائنریوں کے اپ گریڈ منصوبوں کے لیے… Continue 23reading پیٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل مہنگا کرنے کا فیصلہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 774 پوائنٹس کا اضافہ’1 لاکھ 11 ہزار 584 پر آ گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 774 پوائنٹس کا اضافہ’1 لاکھ 11 ہزار 584 پر آ گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 774 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 11 ہزار 584 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 584 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 774 پوائنٹس کا اضافہ’1 لاکھ 11 ہزار 584 پر آ گیا

معیشت استحکام کی جانب گامزن، مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

معیشت استحکام کی جانب گامزن، مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (این این آئی) سال 2024میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح تک آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اپسوس کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے نے اپنی چوتھی سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں گزشتہ سال کے دوران قابل ذکر بہتری آئی ہے اور پاکستان سٹاک مارکیٹ میں… Continue 23reading معیشت استحکام کی جانب گامزن، مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 5 پیسے… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

Page 28 of 1857
1 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 1,857