جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2024

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مکوآنہ ( این این آئی )پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے بری خبر, گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مختلف کمپنیوں نے اضافہ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق درجہ دوم 12 کلو گھی کا ڈبہ 67 روپے اضافے سے 5837 روپے کا ہو گیا ۔ ایک… Continue 23reading گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہوگئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہوگئی

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1700 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 83 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا 1457 روپے کم ہو کر 2 لاکھ… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہوگئی

ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی)ٹیکس اہداف میں ناکامی پر آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ورچوئل بات چیت کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مسترد کردی گئی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مہینوں کے شارٹ… Continue 23reading ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ

حکومت نے چائے کی پتی کی فی کلو قیمت مقرر کردی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

حکومت نے چائے کی پتی کی فی کلو قیمت مقرر کردی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے عوام کیلئے چائے بھی مہنگی کرتے ہوئے فی کلو قیمت 1200روپے مقرر کردی۔پتی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق چائے کی پتی کی پرچون قیمت کم سے کم 1200روپے فی کلو ہوگی اور درآمد و… Continue 23reading حکومت نے چائے کی پتی کی فی کلو قیمت مقرر کردی

قطر پاکستان میں 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

قطر پاکستان میں 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ قطر پاکستان میں 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گاجس سے پاکستان کی معیشت کو مزید تقویت ملے گی،معاشی ترقی کی وجہ سے مہنگائی 6.9فیصد پر آ گئی ہے، خارجہ محاذ پر پاکستان کی عزت میں اضافہ ہوا ہے،پاکستان 24سال بعد فسکل… Continue 23reading قطر پاکستان میں 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

افراط زر کی شرح کو ریورس گیئر لگ گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

افراط زر کی شرح کو ریورس گیئر لگ گیا

کراچی (این این آئی)گزشتہ ماہ افراط زر کی شرح میں اعشاریہ دو سات فیصد اضافہ ہوگیا، اکتوبر میں مہنگائی میں اضافے کی شرح توقع سے زائد رہی، تازہ سبزی، پیاز، گیہوں اور دالوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔افراط زر کی شرح کو ریورس گیئر لگ گیا، مئی2023 میں 38 فیصد کی بلند سطح پر… Continue 23reading افراط زر کی شرح کو ریورس گیئر لگ گیا

ملکی زرمبادلہ ذخائر، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

ملکی زرمبادلہ ذخائر، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

کراچی (این این آئی)ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے ذخائر بڑھ کر 16.04ارب ڈالر ہو گئے۔ملکی زرمبادلہ ذخائر کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس ذخائر کی مالیت 11 ارب 16 کروڑ ڈالر ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرےروز بھی بڑی کمی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرےروز بھی بڑی کمی

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، فی تولہ سونے کے بھاو میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2500 روپے سستا ہو کر فی تولہ 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونا 2144 روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرےروز بھی بڑی کمی

پی آئی اے نجکاری، بڈر کی 10ارب کی بولی ،انتظامیہ سر پکڑ کر رہ گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی آئی اے نجکاری، بڈر کی 10ارب کی بولی ،انتظامیہ سر پکڑ کر رہ گئی

اسلام آباد (این این آئی) پی آئی اے کی نجکاری کیلئے واحد بولی دہندہ کی 10ارب روپے کی پیشکش پر انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی۔جمعرات کو اسلام آباد میں پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی بولی کھولنے کیلئے تقریب منعقد ہوئی جہاں سیکرٹری وزارت نجکاری جاوید پال ،سیکرٹری نجکاری کمیشن… Continue 23reading پی آئی اے نجکاری، بڈر کی 10ارب کی بولی ،انتظامیہ سر پکڑ کر رہ گئی

Page 32 of 1836
1 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 1,836