منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں تیسرے دن بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا

datetime 8  جنوری‬‮  2025

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں تیسرے دن بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا

کراچی(این این آئی)جولائی 2025 تک 4.5ارب ڈالر مالیت کے بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں اور معیشت میں نمو لانے کے لیے حکومتی اقدامات کے باعث درآمدی نوعیت کی ڈیمانڈ بڑھنے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو تیسرے دن بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔متحدہ عرب امارات کی 2ارب ڈالر مالیت کے قرضوں کی… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں تیسرے دن بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا

دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2025

دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

واشنگٹن (این این آئی )امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کردی۔امریکی جریدے کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن… Continue 23reading دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 8  جنوری‬‮  2025

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے اضافے سے 2… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا

سستی بجلی کا خواب چکنا چور! بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز مسترد

datetime 8  جنوری‬‮  2025

سستی بجلی کا خواب چکنا چور! بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز مسترد

اسلام آباد(این این آئی) عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی۔آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کی، سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی۔… Continue 23reading سستی بجلی کا خواب چکنا چور! بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز مسترد

پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے پیچھے

datetime 8  جنوری‬‮  2025

پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے پیچھے

کراچی(این این آئی)پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے پیچھے رہ گیا۔دستاویز کے مطابق سری لنکا، بنگلا دیش، مصر اور بھارت کی برآمدات پاکستان سے زیادہ ہیں، دیگر ممالک کی برآمدات جی ڈی پی کا 27 فیصد جبکہ پاکستان کی 10 فیصد تک محدود ہیں، 2010 سے 2024 تک ہر سال… Continue 23reading پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے پیچھے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

datetime 8  جنوری‬‮  2025

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

کراچی(این این آئی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 750 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔ واضح… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ، قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2025

خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ، قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری ہے اور برینٹ خام تیل کی قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 74 ڈالر… Continue 23reading خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ، قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حکومت فی یونٹ بجلی 10 روپے سستی کرنے کیلئے کوشاں

datetime 7  جنوری‬‮  2025

حکومت فی یونٹ بجلی 10 روپے سستی کرنے کیلئے کوشاں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی نرخوں میں کمی کیلئے آئی پی پیزکے ٹیرف میں تبدیلی اور ٹیکسوں میں کمی سمیت مختلف آپشنز پر غور تیز کردیا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت 10روپے فی یونٹ تک بجلی سستی کرنے کی کوشش کررہی ہے، بگاس کے 8پاورپلانٹس کا ٹیرف تبدیل ہونے سے حکومت کو… Continue 23reading حکومت فی یونٹ بجلی 10 روپے سستی کرنے کیلئے کوشاں

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2025

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)بیرونی قرضوں کی مالیت پر قابو پانے اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بہتری کے لیے ریگولیٹر کی طلب، درآمدی ادائیگیوں کے دباو کے سبب زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو دوسرے دن اتارچڑھا کے باوجود ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 280روپے سے بھی… Continue 23reading روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

1 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 1,876