پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی

datetime 25  جولائی  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  ملک میں سونے کی قیمت میں آج مزید کمی ہوگئی۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی یف تولہ قیمت 2300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہوکر 3… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی

اگرگاڑی پانی میں ڈوب رہی ہو تو جان بچانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟

datetime 25  جولائی  2025

اگرگاڑی پانی میں ڈوب رہی ہو تو جان بچانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دریاؤں، نالوں اور برساتی پانی کی وجہ سے آنے والی طغیانی کے دوران گاڑیوں کے بہاؤ میں آ جانے کے واقعات پیش آ سکتے ہیں، جن میں بروقت اور درست اقدام انسانی جان بچانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے عوام کو اس حوالے سے… Continue 23reading اگرگاڑی پانی میں ڈوب رہی ہو تو جان بچانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟

ہسپتال کے زنانہ وارڈ میں پولیس اہلکار کی جانب سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنانے کا شرمناک واقعہ

datetime 25  جولائی  2025

ہسپتال کے زنانہ وارڈ میں پولیس اہلکار کی جانب سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنانے کا شرمناک واقعہ

گوجرخان(این این آئی)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان کے زنانہ وارڈ میں ایک پولیس اہلکار کی جانب سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنانے کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے،جس پر شہریوں اور سماجی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ملزم کی شناخت عقیل عباس کے نام سے ہوئی ہے،جو پنجاب پولیس… Continue 23reading ہسپتال کے زنانہ وارڈ میں پولیس اہلکار کی جانب سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنانے کا شرمناک واقعہ

پاکستان بھر میں پلاٹس کی آن لائن تصدیق کا جدید نظام تیار

datetime 25  جولائی  2025

پاکستان بھر میں پلاٹس کی آن لائن تصدیق کا جدید نظام تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان بھر میں ہاؤسنگ اور پراپرٹی کے شعبے میں دھوکہ دہی کی روک تھام اور شفاف خرید و فروخت کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل نظام تشکیل دے دیا ہے، جس کا باضابطہ افتتاح چیئرمین نیب عنقریب کریں گے۔اس نئے آن لائن سسٹم کے ذریعے پورے پاکستان… Continue 23reading پاکستان بھر میں پلاٹس کی آن لائن تصدیق کا جدید نظام تیار

پاکستان کی دوا ساز صنعت کی برآمدات میں تاریخی اضافہ،خود کفالت کی جانب اہم پیش رفت

datetime 25  جولائی  2025

پاکستان کی دوا ساز صنعت کی برآمدات میں تاریخی اضافہ،خود کفالت کی جانب اہم پیش رفت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی دوا ساز صنعت نے مالی سال2025 میں برآمدات کے شعبے میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کی بدولت ملک کی فارماسیوٹیکل صنعت کی برآمدات 457 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جو خود کفالت کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔رواں مالی سال میں فارماسیوٹیکل،… Continue 23reading پاکستان کی دوا ساز صنعت کی برآمدات میں تاریخی اضافہ،خود کفالت کی جانب اہم پیش رفت

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 25  جولائی  2025

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1روپے 22پیسے کمی ریکارڈ کی گئی، انٹربینک میں دوران ٹریڈنگ ڈالر 284 روپے 22پیسے سے کم ہو کر 283روپے کاہو گیا۔ دوسری… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے بری خبر

datetime 25  جولائی  2025

کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے بری خبر

کراچی(این این آئی)کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے بری خبر، وزیراعظم شہباز شریف کے سستی بجلی پیکج کے تحت مزید ریلیف کی مدت ختم ہونے کے قریب ہے۔ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 1.55 روپے فی یونٹ کمی کا ریلیف رواں ماہ ختم ہوجائیگا، صارفین کویہ ریلیف گزشتہ مالی سال کی تیسری… Continue 23reading کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے بری خبر

الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 25  جولائی  2025

الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے درآمدی بل میں کمی اور ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے ای بائیک اسکیم کا مسودہ تیار کرلیا ہے ،جبکہ وزیراعظم شہباز شریف14اگست کو الیکٹرک بائیکس اسکیم کا افتتاح کریں گے۔ذرائع کے… Continue 23reading الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ ای ٹیکسی منصوبے کا آغاز اگست میں ہو گا

datetime 24  جولائی  2025

وزیراعلیٰ ای ٹیکسی منصوبے کا آغاز اگست میں ہو گا

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ ای ٹیکسی منصوبے کا آغاز اگست میں ہو گا، محکمہ ٹرانسپورٹ نے ورکنگ مکمل کر لی۔درخواستوں کی آن لائن وصولی کے لئے پی آئی ٹی بی کے تعاون سے پورٹل کی تیاری جاری ہے، خواتین کیلئے سکیم میں 30ای ٹیکسیوں کا کوٹہ مختص ہو گا۔ وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبر کے مطابق… Continue 23reading وزیراعلیٰ ای ٹیکسی منصوبے کا آغاز اگست میں ہو گا

1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 1,988